جسٹس سردار لیاقت حسین چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعیناتJune 5, 2025By Faisal Zaheer0 وزیراعظم شہبازشریف نے تعیناتی کی منظوری دی،حلف برداری کی تقریب 9جون شام 5 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی