پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے سزا سے نہیں بچ پائیں گے، وزیراعلیٰ پنجابDecember 12, 2019By ویب ڈیسک0 دل کے اسپتال میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعے کی انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے، عثمان بزدار