لکی مروت میں کار پر فائرنگ ، پولیس اہلکار 3 بھانجوں سمیت جاں بحقJuly 9, 2024By Mehmood Ahmed0 کار میں موجود 2 خواتین محفوظ رہیں ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے