لاہور، پاکستان ویمنز ٹیم کی شاندار فتح، سیریز میں وائٹ واش سے بچ گئیSeptember 22, 2025By Tahir Mehmood0 قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا، نشرہ سندھو کی تباہ کن باولنگ میں 6 وکٹیں، سدرہ امین کی ناقابل شکست نصف سنچری