خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد61 ہو گئیApril 20, 2024By Lal Khan0 کے پی کے میں 46،بلوچستان میں 15 افراد مختلف واقعات میں جان کی بازی ہار گئے