اسرائیل نے خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دیئے ، 100 سے زائد فلسطینی شہیدJuly 14, 2024By Mehmood Ahmed0 نماز پڑھتے فلسطینیوں پر بھی بمباری ، اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ میں حماس ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ