سابق انگلش فاسٹ بولر کین شٹل ورتھ انتقال کر گئےAugust 27, 2025By Faisal Zaheer0 1970 سے 1971 کے دوران 5 ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ کھیلا، انگلینڈ کی جانب سے پہلی ون ڈے وکٹ لینے کا بھی اعزاز حاصل ہے