پی ایس ایل 4، جنون اور پٹ بل افتتاحی تقریب میں چار چاند لگانے کو تیارJanuary 18, 2019By ویب ڈیسک0 دیگر فنکاروں میں بونی ایم، فواد خان، ینگ دیسی، آئمہ بیگ اور شجاع حيدر بھی شامل ہیں