جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے 12 ناموں کی منظوری دیدیJanuary 23, 2025By Faisal Zaheer0 جعفر رضا،حسن اکبر ،عبدالحامدبھرگڑی، جان علی جونیجو ،میراں محمد شاہ،علی حیدر ادا،ریاضت علی سحر، فیاض الحسن شاہ،تسنیم سلطانہ،نثار بھنبھرو ،عثمان علی ہادی اور خالد حسین شاہانی شامل
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں 5 ججوں کی تعیناتی کی منظوریJanuary 17, 2025By Faisal Zaheer0 سیشن جج اعظم خان اور وکیل انعام امین اسلام آباد ہائیکورٹ، سینئر وکیل محمد آصف ، محمد ایوب اور نجم الدین مینگل بلوچستان ہائیکورٹ کیلئےایڈیشنل جج نامزد
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ،جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ مقررNovember 5, 2024By Faisal Zaheer0 جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہررضوی سندھ سے بینچ میں شامل ہونگے