اٹلی میں 2 کشتیاں ڈوب گئیں ، 17 تارکین وطن ہلاک ، 60 لاپتہJune 18, 2024By Mehmood Ahmed0 51 افراد کو بچا لیا گیا ، لاپتہ ہونیوالوں میں 26 بچے بھی شامل ، تعلق پاکستان ، ایران ، عراق ، شام اور بنگلہ دیش سے ہے