ایران کے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قیدMay 16, 2024By ویب ڈیسک0 جواد ساداتی پر مویشیوں کی خرید و فروخت کے مبینہ اسکینڈل کی بنیاد پر کیس چلایا گیا