میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کرا دیاOctober 4, 2025By Ahmed Hussain0 نیا فیچر پاکستانی صارفین کو اپنی لوکیشن شیئر کرنے اور کہانیاں، ریلز، پوسٹس اور نوٹسز کو لوکیشن ٹیگز کے ساتھ ایکسپلور کرنے کی سہولت دیتا ہے