لداخ ، مشقوں کے دوران بھارتی ٹینک دریا برد ، 5 فوجی ہلاکJune 30, 2024By Mehmood Ahmed0 ٹینک چینی سرحد پر دریائے شیوک عبور کر رہا تھا ، اچانک پانی کی سطح بلند ہو گئی