معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئےMarch 31, 2025By Faisal Zaheer0 انتقال امریکی ریاست ورجینیا میں ہوا، عمر 78 سال تھی ،نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا