ویمن ورلڈ کپ کوالیفائیر:سکاٹ لینڈ نے تھائی لینڈ کو ہرا دیاApril 13, 2025By ویب ڈیسک0 تھائی لینڈ کی ٹیم 207 رنز کے تعاقب میں 148 رنز پر آئوٹ ہوگئی ،3 وکٹیں حاصل کرنے پر سکاٹ لینڈ کی کیتھرین فریزر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے زبردست مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ کو شکست دیدیApril 11, 2025By ویب ڈیسک0 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کی جانب سے 186 کا ہدف 4 وکٹوں پر حاصل کیا،عالیہ ریاض میچ کی بہترین کھلاڑی قرار
آئی سی سی ویمن کوالیفائرز:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا میچ جیت لیاApril 9, 2025By ویب ڈیسک0 آئرلینڈ کی ٹیم 218 رنز کے تعاقب میں 179 پر ڈھیر ہو گئی،ڈیانا بیگ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار