پنجاب میں تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرڈSeptember 5, 2025By ویب ڈیسک0 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے 17 کروڑ 60 لاکھ مالیت کی ایس یو وی رجسٹرڈ کی ، 9 کروڑ 44 لاکھ رجسٹریشن فیس وصول