ہری پور کے گرلز ہائیر سکینڈری اسکول میں آتشزدگی ، 1400 طالبات کو بحفاظت نکال لیا گیاMay 27, 2024By Mehmood Ahmed0 جانی نقصان نہیں ہوا ، اسکول کا فرنیچر ، ریکارڈ اور چھتیں جل گئیں