ہری پور ، وین گہری کھائی میں جا گری ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ، 10 زخمیJuly 4, 2024By Mehmood Ahmed0 وین صوابی میرا سے اسلام آباد جا رہی تھی ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک