خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا ، تیاریاں مکملJune 10, 2024By ویب ڈیسک0 ترجمہ بیک وقت ڈیجیٹل چینلز، پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا کے ذریعے نشر ہو گا ،شیخ عبدالرحمن السدیس