جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
Haleem Adil Sheikh
پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ سولجر بازار اور فیروز آباد تھانوں میں درج مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا
آئی جی سندھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پولیس قانون پر عملدرآمد کرے، جسٹس عمر سیال
تحریک انصاف سندھ کے صدر نے این اے 238 ملیر کے حلقے سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے
پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ وزیراعلی سندھ کی صفائی مہم کو ایک مہینہ مکمل ہوگیا۔ کل سے کلین کراچی مہم کو بے نقاب کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ صوبائی فنڈنگ سے مرکز پر یلغار ہورہی ہے۔ کراچی سے کشمور تک ہم ان کا راستہ روکیں گے۔
حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کا ادارہ اپنی کارکردگی دکھانے کے بجائےوزراء اور سیکریٹریز کی جی حضوری میں مصروف ہے ۔
پیپلز پارٹی نے 10 سال میں کراچی کا برا حال کر دیا ہے، حلیم عادل شیخ