ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروعApril 22, 2025By Faisal Zaheer0 عازمین شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ تشریف لائیں،ویکسین لگوا کر حکومت کا جاری کردہ پیلا کارڈ ضرور حاصل کریں، ترجمان مذہبی امور