آدھی صنعت بجلی کی وجہ سے بند پڑی ہے۔
gohar ijaz
آئی پی پیز سے ایسے معاہدے کیے گئے جو دنیا میں کہیں نہیں ہوئے۔
دو پلانٹس دگنی قیمت پر لگائے گئے اور ایسے تین پلانٹس ہیں جو کام کیے بغیر کروڑوں روپے لے گئے۔
حکومت کی نیت ٹھیک ہو تو 60 روزمیں بجلی سستی ہو سکتی ہے، سابق نگران وفاقی وزیر
نگران وزیر کے پاس وزارت داخلہ، تجارت و صنعت کا قلمدان بھی رہے گا
نگران وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا