اسلام آباد ، غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی ، 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمیMay 20, 2024By ویب ڈیسک0 پولیس نے گاڑی میں سوار شخص کو گرفتار کر لیا ، خون ناحق کی ذمہ دار حکومت ہے ، مشتاق احمد