ایران اورخلیجی ممالک کے سفر کیلئے فیری سروس لائسنس کی منظوریAugust 4, 2025By Faisal Zaheer0 بحری رابطے کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے ،فیری سروس سے زائرین اور مزدوروں کو سستا سفر میسر ہوگا،وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چودھری