اسلام آباد ، فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحقAugust 27, 2024By Mehmood Ahmed0 واقعہ ہمک میں پیش آیا ، 2 مزدوروں کو بچا لیا گیا ، ایک ملبے تلے دبا ہوا ہے ، ریسکیو ذرائع