ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجراء کر دیا گیا ، فیس شیڈول بھی جاریAugust 17, 2023By Mehmood Ahmed0 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ، ارجنٹ 15 ہزار ، 72 صفحات کی نارمل فیس ساڑھے 16 ، ارجنٹ کی 27 ہزار روپے مقرر