لکی مروت دھرنے میں شرکت ، ڈی آئی خان پولیس کے 4 اہلکار برطرفSeptember 26, 2024By Mehmood Ahmed0 برخاست کئے جانے والوں میں سلیم راوی ، شفیع اللہ ، دانیال اور احسان شامل