ناظرین ہم ٹی وی کے ایک اور شاہکار’’دستخط‘‘ کو دیکھنے کیلئے بے چینApril 16, 2025By Faisal Zaheer0 عفان وحید ،امر خان ، مہر بانو، نادیہ افغان ،علی عمار ،عذرا منصوراور توثیق حیدر اہم کرداروں میں نظر آئینگے، ڈرامہ 17 اپریل سے آن ائیر کیاجائے گا