‘منع کرنے کے باوجود میسج کرنے کی سزا تین سال قید ہے’January 28, 2019By ویب ڈیسک0 سائبر کرائم کے وکیل ذیشان ریاض نے کہا ہے کہ ہراسمنٹ جب سائبر اسپیس میں آ جاتی ہے تو اور بھی زیادہ خطرناک بن جاتی ہے۔