وزیر اعظم شہباز شریف کنونشن سنٹر پہنچ گئے ، ایس سی او اجلاس کی تیاریوں پر اطمینانOctober 13, 2024By Mehmood Ahmed0 وزارت خارجہ کے حکام اور چیئرمین سی ڈی اے نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی