پاکستان میں کوئلے سے کیمیکل ٹیکنالوجی کی تیاری کا فیصلہOctober 10, 2024By Ahmed Hussain0 چین کے شانژی کول اینڈ کیمیکل انڈسٹری گروپ نے سندھ سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا۔