سی ڈی اے نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کر لیاJuly 10, 2024By Mehmood Ahmed0 گزشتہ مالی سال کیلئے 41.8 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 23 فیصد زیادہ حاصل کیا ، چیئرمین سی ڈی اے