کینیڈا میں عام انتخابات،6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیابApril 29, 2025By ویب ڈیسک0 یاسر نقوی ، سمیر زبیری ،سلمٰی زاہد، اقرا خالد اور شفقت علی پہلے بھی ارکانِ پارلیمنٹ رہ چکے ہیں،اسلم رانا پہلی بار رکنِ پارلیمنٹ بنے ہیں