دبئی میں بینک صارفین سے فراڈ کرنیوالے 494 افراد گرفتار ، فون ، لیپ ٹاپ ، رقم برآمدApril 9, 2024By ویب ڈیسک0 ملزمان میں پاکستانی ، بھارتی اور بنگلہ دیشی بھی شامل ، اکائونٹس کی تفصیلات کسی کو بھی نہ بتائی جائیں ، پولیس