بنگلہ دیش ، کوٹہ سسٹم کیخلاف تحریک کی قیادت کرنیوالے 2 طالبعلم بھی عبوری کابینہ میں شاملAugust 10, 2024By Mehmood Ahmed0 آصف محمود امور نوجوانان ، کھیلوں کی وزارت اور ناہید اسلام ٹیلی کمیونیکیشن ، آئی ٹی کے مشیر مقرر