بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،پنشن 7 فیصد بڑھا دی گئیJune 17, 2025By ویب ڈیسک0 صوبائی حکومت درست سمت میں چل رہی،کئی شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیرخزانہ میر شعیب نوشیروانی