بابو سر ٹاپ حادثہ، جاں بحق جوانوں کی نماز جنازہ میں آرمی چیف کی شرکتSeptember 23, 2019By ویب ڈیسک0 نماز جنازہ میں جاں بحق فوجی جوانوں کے دوست احباب اور اہل خانہ بھی شریک ہوئے۔