خواتین کو مرکزی دھارے میں شامل کیے بغیر معاشی ترقی کا خواب پورا ہونا مشکل ہے،اورنگزیب خانMay 21, 2025By Faisal Zaheer0 حقیقی شمولیت اس وقت ہوتی ہے جب خواتین ہر پالیسی منصوبہ بندی، عمل درآمد اور نگرانی کے عمل کا حصہ بنیں،سیمنار میں شرکاء کی رائے