ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر دے گاApril 21, 2024By Mehmood Ahmed0 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بینک کے صدر سے ملاقات ، ملکی معاشی صورتحال اور اشاریوں میں مثبت پیشرفت سے آگاہ کیا