محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوریJuly 8, 2024By ویب ڈیسک0 وزیر داخلہ نے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے آج اجلاس طلب کر لیا ، آئی جی اسلام آباد بریفنگ دینگے