فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام ، لیفٹننٹ کرنل ( ر) اکبر حسین کا کورٹ مارشل ، 14 سال قیدJuly 30, 2024By Mehmood Ahmed0 رینک بھی ضبط ، آرمی ایکٹ 1952 کے تحت سزا سنائی گئی ، آئی ایس پی آر