علامہ اقبال ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کرتے گرفتارJuly 28, 2024By Mehmood Ahmed0 ایئر ہوسٹس نے اپنی جرابوں میں ایک لاکھ 30 ہزار سعودی ریال چھپا رکھے تھے