ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاکMarch 26, 2024By Mehmood Ahmed0 ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد برآمد ، دہشتگرد فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ، آئی ایس پی آر