ایتھوپیا میں چرچ کی تعمیر کے دوران ڈھانچہ گرنے سے 36 افراد جاں بحقOctober 1, 2025By ویب ڈیسک0 200 افراد زخمی، ڈھانچہ عمارت کو سہارا دینے کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا، تحقیقات کا حکم