پاکستان کو 2035 تک 1 ہزار ارب ڈالرز کی معیشت بنانا ہے، احسن اقبالJanuary 3, 2025By Hasnat Mughal0 پاکستان کو 8 سے 9 فیصد کی گروتھ پر لانا ہے، سیاسی انتشار اور نفرت کو خیرباد کہنا ہے۔