کسان اتحاد کی گندم کا نرخ طے نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو احتجاج کی وارننگApril 10, 2025By Hasnat Mughal0 ڈھائی کروڑ ایکڑ پر گندم کاشت ہے لیکن آج گندم کا کاشتکار شدید پریشان ہے، چیئرمین کسان اتحاد