پی آئی اے کا پاکستان کی فتح کا جشن، پروازوں میں کیک کاٹنے کی روایتMay 15, 2025By ویب ڈیسک0 آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قومی ایئرلائن کا انوکھا خراجِ تحسین، اندرون و بیرون ملک پروازوں میں خصوصی تواضع