ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی اغواءSeptember 10, 2023By Mehmood Ahmed0 کھلاڑی سی ایم گولڈ کپ کوالیفائر کھیلنے سبی جا رہے تھے ، نگران وزیر کھیل کی جلد بازیابی کی ہدایت