اٹلی، کیبل کار ٹوٹ کرکھائی میں جاگری، 4 افراد ہلاکApril 18, 2025By ویب ڈیسک0 ایک شخص شدید زخمی، کھائی میں گرے 16 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا