ارکان اسمبلی اور کابینہ میں اختلافات ، کویت کی پارلیمنٹ تیسری بار تحلیلFebruary 17, 2024By Mehmood Ahmed0 ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں جارحانہ تقاریر کیں جسے کابینہ نے امیر کویت کی توہین قرار دیا